تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

۔ (عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہْتے ہَیں

(عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

ناک چوٹی گِرَفْتار ہونا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

اَپْنی ناک چوٹی گِرَفْتار

خود بیں، بد خو، بد مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں کے معانیدیکھیے

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

naak choTii giraftaar hai.nनाक चोटी गिरफ़्तार हैं

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں کے اردو معانی

  • ۔ (عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words