تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافِلَہ" کے متعقلہ نتائج

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

صَدَقاتِ نافِلَہ

ایسے صدقات جن کا دینا باعث ثواب تو ہے لیکن فرض یا واجب نہیں ، نفلی صدقہ و خیرات.

اردو، انگلش اور ہندی میں نافِلَہ کے معانیدیکھیے

نافِلَہ

naafilaनाफ़िला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

نافِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل
  • بچوں کے بچے
  • مال غنیمت

Urdu meaning of naafila

  • Roman
  • Urdu

  • vo ibaadat jo farz na ho aur apne taur par kii jaaye, vo ibaadat jo vaajib na ho, nafal
  • bachcho.n ke bachche
  • maale Ganiimat

English meaning of naafila

Noun, Masculine

  • Fiqh: worship or prayer that is not compulsory and performed on its own
  • the son's child
  • booty

नाफ़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह उपासना या प्रार्थना जो अनिवार्य न हो और अपने तौर पर की जाये, नफ़्ल
  • बच्चों के बच्चे
  • शत्रु का माल जो युद्ध में हाथ आए

نافِلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

صَدَقاتِ نافِلَہ

ایسے صدقات جن کا دینا باعث ثواب تو ہے لیکن فرض یا واجب نہیں ، نفلی صدقہ و خیرات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone