تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِرَۂ روزگار" کے متعقلہ نتائج

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِرَۂ روزگار کے معانیدیکھیے

نادِرَۂ روزگار

naadira-e-rozgaarनादिरा-ए-रोज़गार

وزن : 21122121

نادِرَۂ روزگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

اسم، مذکر

  • غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، حیرت انگیز کمالات کا مالک شخص

English meaning of naadira-e-rozgaar

Persian, Arabic - Adjective

Noun, Masculine

  • an extraordinary person

नादिरा-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दुनिया भर में सबसे श्रेष्ठ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असाधारन गुणों एवं क्षमता वाला व्यक्ति, वो व्यक्ति जो अद्भुत गुनों का मालिक हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِرَۂ روزگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِرَۂ روزگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone