تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِر" کے متعقلہ نتائج

عَجَب

تعجب، حیرت

عَجِیب

انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ

عَجَب کیا

کچھ تعجب نہیں

عَجَب ہے

تعجب ہے

عَجَب چِیز

طرفہ شے، انوکھی چیز، غیر معمولی شے، (عموماً) تعریف کے محل پر

عَجَب آنا

تعجب ہونا .

عَجَب نَہِیں

تعجب نہیں ، کچھ حیرت کی بات نہیں .

عَجَب ہونا

تعجب ہونا، حیرت ہونا

عَجَب عالَم

عجیب حالت .

عَجَب رَہْنا

متعجب رہنا

عَجَب لَگْنا

تعجب ہونا، حیرت ہونا

عجب تر

نہایت عجیب، بہت ہی عجیب، حیرت انگیز، تعجب خیز

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَجَب عَجَب

انوکھی طرح کے، عجیب قسم کے

عَجَبُ الْوُقُوع

شاذ ونادر واقع ہونے والا ، حیر انگیز ، تعجب خیز (واقعہ).

عَجَب مَزا ہے

بڑے تعجب کی بات ہے

عَجَب وَقْت تھا

پُر لطف زمانہ تھا، حیرت انگیز وقت تھا

عَجَب اَنْداز سے

نہایت ناز و انداز سے

عَجَب حال ہے

نا قابلِ فہم صورت حال ہے ، حال اچھا نہیں ، ظاہر کچھ باطن کچھ ہے ، انوکھی حالت ہے .

عَجَبُ الْعُجاب

نہایت عجیب و غریب، انتہائی حیرت انگیز

عَجَب آدْمی ہے

عجیب طرح کا آدمی ہے ، انوکھا آدمی ہے .

عَجَب عالَم ہے

طُرفہ بہار ہے ، عجیب حالت ہے .

عَجَب عَقْل ہونا

نا سمجھ ہونا ، نا فہم ہونا .

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

عَجَب حال ہونا

آہے سے باہر ہونا ، غیر معمولی حالت ہونا ، انوکھی حالت ہونا حالت دگرگوں ہونا .

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) تعجب تعجب کہ تجھے دوستوں کی یاد آئی، شکایت کے طور پر دوستوں سے کہتے ہیں

عَجَب اِتِّفاق ہونا

ایسا اتفاقی امر واقع ہونا جس کی امید نہ ہو

عَجَب ذاتِ شَرِیف ہیں

بہت شرارتی ہیں، بڑے بد ذات ہیں

عَجَب ذاتِ شَرِیف ہو

بہت شرارتی ہیں، بڑے بد ذات ہیں

عَجَب لُطْف دِکھاتا ہے

طُرفہ مزہ دیتا ہے .

عَجَب دَر عَجَب

بہت متعجب ، حیران .

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

عَجّب حالَت ہونا

حالت غیر ہونا، کیفیت دگرگوں ہونا

عَجَب چَہ مِی کُنَم میں پَڑْنا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

عَجَب چال ڈھال ہے

عجیب عادت و اطوار ہیں

عَجَب چَہ می کُنَم میں ہونا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

عَجَب دَھج ہے

عجیب طرز کی وضع ہے .

عَجَب نَقْشَہ ہے

عجب حالت ہے، انوکھی وضع ہے

اَعْجَب

عجیب تر، تعجب خیز، بہت عجیب، سب سے زیادہ عجیب

اَعْجاب

تعجب کرنا، حیران ہونا، حیرت کرنا، خود بینی، خوش کرنا، غرور کرنا، کسی چیز کو عجیب جاننا

اِیْجاب

قبولیت، قبول کرنا، اختیار کرنا

عزب

کنوارہ مرد، غیر شادی شدہ، بن بیاہا

اِعْجاب

تکبر، غرور، خود بینی

عَضِیب

اِعْذاب

تکلیف دینا

عَجب کا مَقام

حیرت کی جگہ، تعجب کی جگہ

عَجَب مَعْصُوم ہیں

(طنزاً) بہت احمق ہیں، نادان ہیں

عَجِیب و عَجَب

تعجب انگیز، نادر

عَجِیبُ الوَضْع

نرالے ڈھنگ یا شکل و صورت والا

عَجِیب وَجِیب

انوکھا ، نرالا .

عَجِیب مِزاج

انوکھی فطرت یا طبیعت، منفرد مزاج یا طبیعت

عَجِیب و غَرِیب

انوکھا، نادر، نایاب، حیرت انگیز، تعجب خیز

عَجِیبُ الْخِلْقَت

حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصولِ فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا، وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کے ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو

عَجِیبُ الْخَواص

حیرت انگیز خاصیتوں کا حاصل، انوکھی تاثیرات والا

عَجِیبُ الْخِلْقَتی

انوکھی یا حیرت انگیز بناوٹ، اصولِ فطرت سے بٹی ہوئی خلقت

اِیْجاب و قُبُوْل

نکاہ کے وقت دولہا دلہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا

عجیب تر

بہت ہی متحیر، تعجب خیز، نرالا، بہت ہی عجیب

عَجِیب کاری

حیرت انگیز چیز پیدا کرنا ، پیدا کرنا ، عجیب و غریب اشیا کی تخلیق .

عَجِیب آدمی ہو

انوکھے شخص ہو، نرالے آدمی ہو

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر کے معانیدیکھیے

نادِر

naadirनादिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَدَرَ

نادِر کے اردو معانی

صفت

  • جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب
  • نایاب، شاذ
  • (مجازاً) عمدہ، اعلیٰ، بیش قیمت
  • (مجازاً) انوکھا، نرالا، الگ، عجیب

 

  • ایران کے ایک جابر بادشاہ کا نام، جس نے ہندوستان پر محمد شاہ رنگیلے کے وقت میں حملہ کیا تھا اور جس کے قہروغضب (نادر گردی) کا یہ عالم تھا کہ دہلی کی عورتیں اپنے بچوں کو اس کا نام لے لے کر ڈرایا کرتی تھیں
  • تھوڑی شے، کمیاب، کم، عمدہ، تحفہ، عجیب، فارس کے ایک بادشاہ کا نام، جس نے محمد شاہ رنگیلے بادشاہ ہندوستان کے زمانے میں ہندوستان کو تاخت و تاراج کیا

شعر

English meaning of naadir

Adjective

  • priceless, rare, precious
  • rare, uncommon, unusual, choice singular

नादिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमूल्य, कम उपलब्ध, अनोखा, निराला
  • उत्तम, श्रेष्ठ
  • अद्भुत, अजीबोग़रीब, बढ़िया
  • विलक्षण, विचित्र, असाधारण

نادِر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone