تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِیدَہ کے معانیدیکھیے
نادِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ، ان دیکھا ، اوجھل ۔
- جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا
- وہ (شخص) جس نے کوئی چیز یا واقعہ نہ دیکھا ہو ، لاعلم ، ناواقف ، انجان ۔
- غیر مرئی ، مجرد ، غیر مادّی
- غیر منکشف ، مخفی ، جو ظاہر نہ ہوا ہو ، نامعلوم ، نادریافت ۔
- ندیدہ ، لالچی ، حریص ، مشتاق ۔
- ۔ (ف) صفت۔ بے دیکھا۔ ؎ ۲۔ ندیدہ۔ جس نے کبھی کچھ نہ دیکھا ہو۔ ؎
فعل متعلق
- بغیر دیکھے ہوئے ، جانے بغیر
- پوشیدہ ہو کے ، چھپ کے ، اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ پائے ، تصور کی آنکھ سے ۔
شعر
کوئی نادیدہ انگلی اٹھ رہی ہے
مری جانب اشارہ ہو رہا ہے
یہ انسان نادیدہ الفت کا مارا
خدا جانے کس کس کو سجدہ کرے گا
English meaning of naadiida
Adjective
- one who has not seen, unaware, ignorant, unseen, hidden, greedy, covetous, glutton
नादीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (रुक : ना (४) का तहती), इन देखा, ओझल
- ۔ (फ) सिफ़त। बे देखा। २। नदीदा। जिस ने कभी कुछ ना देखा हो।
- अनदेखा, अदृष्ट
- जो देखा नहीं गया, इन देखा, इबन देखा
- वो (शख़्स) जिस ने कोई चीज़ या वाक़िया ना देखा हो, लाइलम, नावाक़िफ़, अंजान
نادِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِیدَہ)
نادِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔