تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا کے معانیدیکھیے

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

naa.De baa.ndh ke ruKHsat karnaaनाड़े बाँध के रुख़्सत करना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

Roman

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا کے اردو معانی

  • (عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

Urdu meaning of naa.De baa.ndh ke ruKHsat karnaa

Roman

  • (avir) la.Dkii ko bagair jahez aur zevar ke byaah denaa, kuchh bhii jahez me.n na denaa, baa sabab Gurbat ke la.Dkii ko jahez na dene ke baraabar kuchh denaa

नाड़े बाँध के रुख़्सत करना के हिंदी अर्थ

  • (औरत) लड़की को बग़ैर दहेज और ज़ेवर के ब्याह देना, कुछ भी दहेज में न देना, ग़रीबी के कारण लड़की को दहेज न देने के बराबर या कुछ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone