تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناداری کے معانیدیکھیے
ناداری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مفلسی، غریبی، تنگ دستی، تنگ حالی، افلاس، نادار ہونے کی حالت، تہی دستی، عسرت
شعر
لائیں گے کہاں سے بول رسیلے ہونٹوں کی ناداری میں
سمجھو ایک زمانہ گزرا بوسوں کی امداد ہوئے
عیب نہیں ہے اس میں کوئی لال پری نہ پھول کلی
یہ مت پوچھو وہ اچھا ہے یا اچھی ناداری ہے
ناداری میں آغوشوں کے
بندھن ڈھیلے ہو جاتے ہیں
English meaning of naadaarii
Noun, Feminine
ناداری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناداری)
ناداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔