تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان" کے متعقلہ نتائج

بالا

بر ، اوپر.

بالائی

برتری، بلندی

بالا دینا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالا چاند

ماہ نو، ہلال، نیا چان٘د

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

بالا نَشِین

عزت کی جگہ پر بیٹھنے والا، جس کا مقام بلند ہو، حیثیت میں اعلیٰ بلند مرتبہ

بالا بھولا

سیدھا سادہ ، صاف دل ، بے ریا ، جو چھل فریب سے خالی ہو

بالا پَہَنْنا

بالا پہنانا (رک) کا لازم .

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

بالا بالا

خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے

بالا بتانا

بالا پوش

وہ کپڑا یا چادر جو بستر یا جسم وغیرہ پر ڈال دیتے ہیں، پلنگ پوش

بالا رَکْھنا

دام اونچے رکھنا، قیمت بڑھی ہوئی رکھنا

بالا سَر

بالاے سر ، سر کے اوپر (ترکیب میں مستعمل ، جیسے : بالا سر = چھت

بالا لَب

(حشریات) حشروں کا وہ لب نما عضو جو جنینی دور میں بالا لبی قطعے کے جوڑے دار زائدے کے مدغم ہونے سے بن جاتا ہے، (انگریزی) Labrum

بالا تَر

زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)

بالا بَر

ان٘گرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے

بالا تَپ

نکلتے ہوئے سورج کی کرنیں

بالا پَن

کم سنی، بچپن

بالا مَنانا

ترقی و شہرت و ناموری کی دعا دینا

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

بالا بَنْد

ایک قسم کا لبادہ ، ایک طرح کوٹ

بالا قَلْع

رک : بالا حصار.

بالا دَسْت

تفوق یا برتری رکھنے والا، بلند مرتبے والا، فائق

بالا رَوی

اوپر کی طرف جانا، آسمان کی طرف اٹھنا، اونچا ہونا، بلند پروازی

بالا بِین

ایک قسم کا بسنتی گلاب جو شاخ پر اوپر کی جانب اٹھا رہتا ہے

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

بالا دے کے بُتّا بَتانا

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

بالا شاہی

ایک قسم کا سکّہ

بالا دَرْجی

چیزوں کی اس طرح درجہ بندی کہ سب سے چھوٹی چیز سب سے پہلے ہو ، ترتیب صعودی.

بالا دَسْتی

کسی پر اختیار ہونا، طاقت کا استعمال کرنا، زبردستی، تسلط

بالا بَلَند

جس کا قد و قامت اونچا ہو، لمبے قد والا، لمبے قد کی ہیروئن

بالا جوبَن

اٹھتی جوانی، نوجوانی

بالا نَشِیں

मान्य, पूज्य, प्रतिष्ठित

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

بالا کُپّی

وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، کرین، جَرّ ثَقِیل

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا

بالا بالا جانا

ضائع جانا ، ہے اثر ہونا ، بے نتیجہ رہنا.

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

بالا حِصار

مضبوط اور مستحکم قلعہ

بالا جَھبّے

چھتا خواہ مکان کا بر آمدہ

بالائے طاق

(لفظاً) طاق پر رکھا ہوا ، (مراداً) کنارے ، الک علٰیحدہ (جو نظر انداز ہو).

بالا زَبانِیَہ

وہ زبان نما ٹکڑا جو بعض حشروں کے زیر بلعوم کی جڑ کے دونوں پہلووں پر چمٹا ہوا ہوتا ہے

بالا و پَسْت

اونچا نیچا، نیچے اوپر

بالا بیْونتانا

برادری کو جمع کرکے شادی کے لیے دولھا کا لباس اس کے جسم کے مطابق درزی سے ترشوانا.

بالائے بام

on a terrace, balcony

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

بالا بیْوتانا

بالائی یافْت

بالائی آمدنی، اضافی آمدنی، وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالائِش

support, encouragement

بالا سَرْد شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح سرد کرنا کہ وہ ٹمپر یچر کے فارمل نقطۂ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باوجود منجمہد نہ ہو (انگریزی)- Super Cooling

بالا گَرْم شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح گرم کرنا کہ اس کا ٹمپریچر اس کے نقطۂ جوش سے اونچا ہو جانے کے باوجود وہ جوش نہ کھانے پائے، (انگریزی) Super-heating

بالا سَیَّالِیَت

(سائنس)بہنے کی وہ غیر معمولی طور پر بڑھی ہوئی خاصیت جو مائع ہیلیم (عنصر) میں پائی جاتی ہے ، (انگریزی) Super Fluidity

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

بالاش

بالاش (رک) کی تخریب.

بالار

وہ دراز لکڑی جو چھت میں ڈالتے ہیں ، کڑی ، شہتیر

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان کے معانیدیکھیے

نادان

naadaanनादान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نادان کے اردو معانی

صفت

  • ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا

    مثال اخبار والے بھی کتنے نادان ہوتے ہیں چند ماہ بعد اٹھنے والے طوفان کا بھی اندازہ نہیں کر سکتے

  • سادہ لوح، بھولا بھالا، سیدھا سادھا
  • احمق، بے عقل، گھامڑ، بے وقوف، کم عقل
  • کم عمر کا، ناسمجھ (بچہ)، الھڑ

شعر

Urdu meaning of naadaan

  • Roman
  • Urdu

  • naavaaqif, la ilam, beKhbar, anjaan, naa.aashnaa, kam samajh bojh rakhne vaala
  • saadaa lauh, bholaa bhaalaa, siidhaa saadhaa
  • ahmaq, beaqal, ghaama.D, bevaquuf, kamaql
  • kama.umar ka, naasamajh (bachcha), alha.D

English meaning of naadaan

Adjective

नादान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपरिचित, अज्ञानी, बेख़बर, अंजान, अजनबी, कम समझ-बूझ रखने वाला

    उदाहरण अख़्बार वाले भी कितने नादान होते हैं चंद माह बाद उठने वाले तूफ़ान का भी अंदाज़ा नहीं कर सकते

  • निश्छल, भोला-भाला, सीधा-साधा
  • मूर्ख, बुद्धिहीन, घामड़, बेवक़ूफ़, निर्बुद्धि
  • कम उम्र का, नासमझ (बच्चा), अल्हड़

نادان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالا

بر ، اوپر.

بالائی

برتری، بلندی

بالا دینا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالا چاند

ماہ نو، ہلال، نیا چان٘د

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

بالا نَشِین

عزت کی جگہ پر بیٹھنے والا، جس کا مقام بلند ہو، حیثیت میں اعلیٰ بلند مرتبہ

بالا بھولا

سیدھا سادہ ، صاف دل ، بے ریا ، جو چھل فریب سے خالی ہو

بالا پَہَنْنا

بالا پہنانا (رک) کا لازم .

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

بالا بالا

خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے

بالا بتانا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالا پوش

وہ کپڑا یا چادر جو بستر یا جسم وغیرہ پر ڈال دیتے ہیں، پلنگ پوش

بالا رَکْھنا

دام اونچے رکھنا، قیمت بڑھی ہوئی رکھنا

بالا سَر

بالاے سر ، سر کے اوپر (ترکیب میں مستعمل ، جیسے : بالا سر = چھت

بالا لَب

(حشریات) حشروں کا وہ لب نما عضو جو جنینی دور میں بالا لبی قطعے کے جوڑے دار زائدے کے مدغم ہونے سے بن جاتا ہے، (انگریزی) Labrum

بالا تَر

زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)

بالا بَر

ان٘گرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے

بالا تَپ

نکلتے ہوئے سورج کی کرنیں

بالا پَن

کم سنی، بچپن

بالا مَنانا

ترقی و شہرت و ناموری کی دعا دینا

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

بالا بَنْد

ایک قسم کا لبادہ ، ایک طرح کوٹ

بالا قَلْع

رک : بالا حصار.

بالا دَسْت

تفوق یا برتری رکھنے والا، بلند مرتبے والا، فائق

بالا رَوی

اوپر کی طرف جانا، آسمان کی طرف اٹھنا، اونچا ہونا، بلند پروازی

بالا بِین

ایک قسم کا بسنتی گلاب جو شاخ پر اوپر کی جانب اٹھا رہتا ہے

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

بالا دے کے بُتّا بَتانا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

بالا شاہی

ایک قسم کا سکّہ

بالا دَرْجی

چیزوں کی اس طرح درجہ بندی کہ سب سے چھوٹی چیز سب سے پہلے ہو ، ترتیب صعودی.

بالا دَسْتی

کسی پر اختیار ہونا، طاقت کا استعمال کرنا، زبردستی، تسلط

بالا بَلَند

جس کا قد و قامت اونچا ہو، لمبے قد والا، لمبے قد کی ہیروئن

بالا جوبَن

اٹھتی جوانی، نوجوانی

بالا نَشِیں

मान्य, पूज्य, प्रतिष्ठित

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

بالا کُپّی

وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، کرین، جَرّ ثَقِیل

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا

بالا بالا جانا

ضائع جانا ، ہے اثر ہونا ، بے نتیجہ رہنا.

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

بالا حِصار

مضبوط اور مستحکم قلعہ

بالا جَھبّے

چھتا خواہ مکان کا بر آمدہ

بالائے طاق

(لفظاً) طاق پر رکھا ہوا ، (مراداً) کنارے ، الک علٰیحدہ (جو نظر انداز ہو).

بالا زَبانِیَہ

وہ زبان نما ٹکڑا جو بعض حشروں کے زیر بلعوم کی جڑ کے دونوں پہلووں پر چمٹا ہوا ہوتا ہے

بالا و پَسْت

اونچا نیچا، نیچے اوپر

بالا بیْونتانا

برادری کو جمع کرکے شادی کے لیے دولھا کا لباس اس کے جسم کے مطابق درزی سے ترشوانا.

بالائے بام

on a terrace, balcony

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

بالا بیْوتانا

برادری کو جمع کرکے شادی کے لیے دولھا کا لباس اس کے جسم کے مطابق درزی سے ترشوانا.

بالائی یافْت

بالائی آمدنی، اضافی آمدنی، وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالائِش

support, encouragement

بالا سَرْد شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح سرد کرنا کہ وہ ٹمپر یچر کے فارمل نقطۂ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باوجود منجمہد نہ ہو (انگریزی)- Super Cooling

بالا گَرْم شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح گرم کرنا کہ اس کا ٹمپریچر اس کے نقطۂ جوش سے اونچا ہو جانے کے باوجود وہ جوش نہ کھانے پائے، (انگریزی) Super-heating

بالا سَیَّالِیَت

(سائنس)بہنے کی وہ غیر معمولی طور پر بڑھی ہوئی خاصیت جو مائع ہیلیم (عنصر) میں پائی جاتی ہے ، (انگریزی) Super Fluidity

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

بالاش

بالاش (رک) کی تخریب.

بالار

وہ دراز لکڑی جو چھت میں ڈالتے ہیں ، کڑی ، شہتیر

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone