تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا دان" کے متعقلہ نتائج

ہَوا دان

ہوا کے لیے چھت پر یا فرش کے ساتھ بنائی گئی کھڑکی، روشن دان، باد کش، کسی عمارت میں ہوا اور روشنی کے لیے بنایا جانے والا روشن دان نیز عمارت کی چھت پر بنایا گیا ایک مخصوص وضع کا تکونا اور بڑا سا روشن دان جو بالعموم ہوا کی سمت میں کھلا ہوتا ہے

ہَوا دانی

(نباتیات) ہوا گاہ جس سے پودے کا ستون گھرا ہوتا ہے (انگ : Air Space) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا دان کے معانیدیکھیے

ہَوا دان

havaa-daanहवा-दान

اصل: فارسی

وزن : 1221

ہَوا دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا کے لیے چھت پر یا فرش کے ساتھ بنائی گئی کھڑکی، روشن دان، باد کش، کسی عمارت میں ہوا اور روشنی کے لیے بنایا جانے والا روشن دان نیز عمارت کی چھت پر بنایا گیا ایک مخصوص وضع کا تکونا اور بڑا سا روشن دان جو بالعموم ہوا کی سمت میں کھلا ہوتا ہے
  • آکسیجن فراہم کرنے والی مشین

شعر

English meaning of havaa-daan

Noun, Masculine

  • vent, ventilator, window

हवा-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा के लिए छत पर या फर्श के साथ बनाई गयी खिड़की, लाइटहाउस, वेंटिलेटर, किसी बड़ा माकन या बिल्डिंग में हवा और प्रकाश के लिए एक विशेष रूप से डिज़ाइन किया गया त्रिकोण जो हवा की ओर खुला होता है
  • ऑक्सीजन फ़राहम करनेवाली मशीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words