تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا بالا" کے متعقلہ نتائج

بالا بالا

خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے

بالا بالا جانا

ضائع جانا ، ہے اثر ہونا ، بے نتیجہ رہنا.

بالا پَہَنْنا

بالا پہنانا (رک) کا لازم .

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

شَہ بالا

دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

سَہِی بالا

لمبے قد والا، کنایۃً: محبوب، حسین، دلربا

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

بالا زَبانِیَہ

وہ زبان نما ٹکڑا جو بعض حشروں کے زیر بلعوم کی جڑ کے دونوں پہلووں پر چمٹا ہوا ہوتا ہے

مُحَوَّلَہ بالا

وہ جس کا حوالہ اوپر دیا گیا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

بالا قَلْع

رک : بالا حصار.

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مُتَذَکِّرَہ بالا

جو پہلے بیان کیا جا چکا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، مذکورہ بالا، مرقومہ بالا

بالا

بر ، اوپر.

طَبْقَۂ بالا

اوپر کی چھت

مَرقُومَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا، جو اوپر ذکر کیا جا چکا ہو

مُفَصَّلَۂ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

عالَمِ بالا

اس کائنات سے پرے روحوں اور فرشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)

مُنْدَرِجَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

بات بالا رَہْنا

بات کا سبقت لے جانا

بول بالا رَہْنا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا، (بیشتر بطور دعا مستعمل ہے)

تَہ و بالا

الٹ پلٹ، زیر و زبر (کرنا ہونا کے ساتھ)

سُخَن بالا رَہْنا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

سُخَن بالا ہونا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

بالا دَوی

حالات کا جائزہ لینے یا جاسوسی و نگرانی کی غرض سے گشت، چہل قدمی

تَہ و بالا کرنا

turn upside down

سَر کالا مُنہ بالا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے سر کے بال سفید ہوگیے ہوں مگر وہ جوانوں کی طرح حرص کی باتیں کرتا ہو

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

پَیامِ عالَمِ بالا

آخرت کی پیش کش

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

عالَم تَہ و بالا کرنا

اندھیرا کرنا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

دِل تَہ و بالا کَرْنا

دل کو اُلَٹ پُلَٹ کرنا ، بے قرار کرنا ، بے چین کر دینا.

شاہ بالا

وہ قریبی رشتہ دار لڑكا جس كو برات میں دولھا كے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

بالا شاہی

ایک قسم کا سکّہ

خُون بالا بالا جانا

قتل کا بے قصاص یا بے انتقام رہ جانا ۔

عالَمِ تَہہ و بالا کَرْنا

اندھیر مچانا، دنیا کو اُلٹ پلٹ کرنا

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا کا لازم

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

مِیاں بالا

أ(ف) صفت۔ مرد مُتَوسَّط۔ قامت۔

نَو بالا

وہ لڑکی جو حال میں ہی بالغ ہوئی ہو

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا بالا کے معانیدیکھیے

بالا بالا

baalaa-baalaaबाला-बाला

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بالا بالا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے

Urdu meaning of baalaa-baalaa

  • Roman
  • Urdu

  • khufiiyaa, ag hii alag, u.upar hii u.upar, chupke hii chupke, be kahe sune

English meaning of baalaa-baalaa

Adverb

  • covertly, stealthily, secretly, privately, without letting anyone know

बाला-बाला के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • छिपे तौर पर, गुप्त रूप से, अग ही अलग, ऊपर ही ऊपर, निजी तौर पर, चुपके से, बिना किसी को बताए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالا بالا

خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے

بالا بالا جانا

ضائع جانا ، ہے اثر ہونا ، بے نتیجہ رہنا.

بالا پَہَنْنا

بالا پہنانا (رک) کا لازم .

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

شَہ بالا

دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

سَہِی بالا

لمبے قد والا، کنایۃً: محبوب، حسین، دلربا

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

بالا زَبانِیَہ

وہ زبان نما ٹکڑا جو بعض حشروں کے زیر بلعوم کی جڑ کے دونوں پہلووں پر چمٹا ہوا ہوتا ہے

مُحَوَّلَہ بالا

وہ جس کا حوالہ اوپر دیا گیا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

بالا قَلْع

رک : بالا حصار.

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مُتَذَکِّرَہ بالا

جو پہلے بیان کیا جا چکا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، مذکورہ بالا، مرقومہ بالا

بالا

بر ، اوپر.

طَبْقَۂ بالا

اوپر کی چھت

مَرقُومَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا، جو اوپر ذکر کیا جا چکا ہو

مُفَصَّلَۂ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

عالَمِ بالا

اس کائنات سے پرے روحوں اور فرشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)

مُنْدَرِجَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

بات بالا رَہْنا

بات کا سبقت لے جانا

بول بالا رَہْنا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا، (بیشتر بطور دعا مستعمل ہے)

تَہ و بالا

الٹ پلٹ، زیر و زبر (کرنا ہونا کے ساتھ)

سُخَن بالا رَہْنا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

سُخَن بالا ہونا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

بالا دَوی

حالات کا جائزہ لینے یا جاسوسی و نگرانی کی غرض سے گشت، چہل قدمی

تَہ و بالا کرنا

turn upside down

سَر کالا مُنہ بالا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے سر کے بال سفید ہوگیے ہوں مگر وہ جوانوں کی طرح حرص کی باتیں کرتا ہو

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

پَیامِ عالَمِ بالا

آخرت کی پیش کش

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

عالَم تَہ و بالا کرنا

اندھیرا کرنا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

دِل تَہ و بالا کَرْنا

دل کو اُلَٹ پُلَٹ کرنا ، بے قرار کرنا ، بے چین کر دینا.

شاہ بالا

وہ قریبی رشتہ دار لڑكا جس كو برات میں دولھا كے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

بالا شاہی

ایک قسم کا سکّہ

خُون بالا بالا جانا

قتل کا بے قصاص یا بے انتقام رہ جانا ۔

عالَمِ تَہہ و بالا کَرْنا

اندھیر مچانا، دنیا کو اُلٹ پلٹ کرنا

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا کا لازم

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

مِیاں بالا

أ(ف) صفت۔ مرد مُتَوسَّط۔ قامت۔

نَو بالا

وہ لڑکی جو حال میں ہی بالغ ہوئی ہو

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone