تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناچار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناچار کے معانیدیکھیے
ناچار کے اردو معانی
صفت
- بے یار و مدد گار، مجبور، بے بس
- بے بس، لاچار
- اپاہج، معذور، مفلس، نادار، غریب، محتاج
فعل متعلق
- مجبوری سے، مجبور ہوکر، مجبوراً، میلان طبیعت کے خلافت، بالضرور
شعر
پڑے ایسے اسباب پایان کار
کہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
ہم سے ٹکرا گئی خود بڑھ کے اندھیرے کی چٹان
ہم سنبھل کر جو بہت چلتے تھے ناچار گرے
ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم
پر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم
English meaning of naachaar
Adjective
- without any alternative or option, without remedy, remediless
- against the inclination, constrained, helpless
- destitute, forlorn, distressed, abandoned, poor, miserable
Adverb
- helplessly, by force, inevitably, as a necessary, of course
नाचार के हिंदी अर्थ
ناچار کے مترادفات
ناچار سے متعلق دلچسپ معلومات
ناچار دیکھئے، ’’لاچار‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناچار)
ناچار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔