تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماچار" کے متعقلہ نتائج

سَماچار

خبر، اِطّلاع ، پیغام

سَماچار کَہْنا

خبر سنانا، اطلاع دینا

سَماچار پَتْر

خبرنامہ، اخبار

مَنگل سَماچار

خوش خبری، بشارت، مژدہ، خیر و عافیت کی خبریں، اچھی خبریں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماچار کے معانیدیکھیے

سَماچار

samaachaarसमाचार

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَماچار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خبر، اِطّلاع ، پیغام
  • واقعات، روایات
  • (ساہوکار) روپیہ ادا کرنے کے واسطے ساہوکار، جس روز ہنڈی لکھتا ہے، اسی دن ایک خانگی خط اس ساہوکار کے پاس، جس کے نام ہنڈی لکھی تھی، رقم ادا کرنے کے واسطے روانہ کرتا ہے، اس خط کو سماچار کہتے ہیں

Urdu meaning of samaachaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khabar, ittlaaa, paiGaam
  • vaaqiyaat, ravaayaat
  • (saahuukaar) rupyaa ada karne ke vaaste saahuukaar, jis roz hunDii likhtaa hai, isii din ek Khaangii Khat us saahuukaar ke paas, jis ke naam hunDii likhii thii, raqam ada karne ke vaaste ravaana kartaa hai, is Khat ko samaachaar kahte hai.n

English meaning of samaachaar

Noun, Masculine

  • events
  • news, tidings

समाचार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूचना, ख़बर, संवाद, हाल-चाल, वृत्तांत
  • नई या ताज़ा सूचना
  • शिष्टाचार, अच्छा आचरण या व्यवहार
  • रीति, प्रथा
  • आगे बढ़ना, गति

سَماچار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَماچار

خبر، اِطّلاع ، پیغام

سَماچار کَہْنا

خبر سنانا، اطلاع دینا

سَماچار پَتْر

خبرنامہ، اخبار

مَنگل سَماچار

خوش خبری، بشارت، مژدہ، خیر و عافیت کی خبریں، اچھی خبریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone