تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا" کے متعقلہ نتائج

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانوں

جان

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

یَقین جانو

سچ سمجھو، اعتبار کرو، باوَر کِیجے، سچ مانیے

نَہ جانو

معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔

تُم جانو تُمْھارا کام جانے

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

تُم جانو اور تُمھارا کام

ہَم جانیں یا تُم جانو

ہمارے تمھارے سوا کوئی واقف نہ ہو، ہم تم بھگت لیں، ہم دونوں کے سوا دوسرے کو خبر نہ ہو

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

جِس گَھر ناری پُھوڑی وہ گَھر جانو کُوڑی

جس گھر کی مالکہ سلیقہ ہو وہ جلد اجڑ جاتا ہے

کیا جانوں

معلوم نہیں، خبر نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

مَیں مَیں نَہ جانوں

کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

چہار زانو

بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

چار زانو ہونا

ترک تعلقات کرکے یکسو یا گوشہ نشیں ہو جانا، (یوگ کا) آسن جمانا

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

(فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا کے معانیدیکھیے

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

naach na jaano.n aa.ngan Te.Dhaaनाच न जानों आँगन टेढ़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کام میں مداخلتنہ رکھنے کی وجہ سے حیلے بہانے کرے۔ یا اس سے کوئی کام نہ ہوسکے اور دوسرے پر الزام رکھے۔ یا کوئی کام اس کو نہ آتا ہو اور اسباب اور آلاب کے بُرا ہونے کی شکایت ےرے۔
  • (فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

Urdu meaning of naach na jaano.n aa.ngan Te.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ misal। is jagah bolte hai.n jab ko.ii shaKhs kisii kaam me.n madaaKhalatnaa rakhne kii vajah se hiile bahaane kare। ya is se ko.ii kaam na hoske aur duusre par ilzaam rakhe। ya ko.ii kaam us ko na aataa ho aur asbaab aur aalaab ke buraa hone kii ere।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانوں

جان

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

یَقین جانو

سچ سمجھو، اعتبار کرو، باوَر کِیجے، سچ مانیے

نَہ جانو

معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔

تُم جانو تُمْھارا کام جانے

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

تُم جانو اور تُمھارا کام

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

ہَم جانیں یا تُم جانو

ہمارے تمھارے سوا کوئی واقف نہ ہو، ہم تم بھگت لیں، ہم دونوں کے سوا دوسرے کو خبر نہ ہو

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

جِس گَھر ناری پُھوڑی وہ گَھر جانو کُوڑی

جس گھر کی مالکہ سلیقہ ہو وہ جلد اجڑ جاتا ہے

کیا جانوں

معلوم نہیں، خبر نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

مَیں مَیں نَہ جانوں

کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

چہار زانو

بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

چار زانو ہونا

ترک تعلقات کرکے یکسو یا گوشہ نشیں ہو جانا، (یوگ کا) آسن جمانا

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

(فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone