تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نابینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نابینا کے معانیدیکھیے
نابینا کے اردو معانی
صفت
-
جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور
مثال - نابینا کو لمس وغیرہ سے چیزوں کی سمجھ ہوتی ہے
شعر
ذات صفات سے عاری ہو تو کیسا تعاون خارج کا
آنکھ تو تھی نا بینا ناحق سورج کا احسان لیا
چشم بینا ہے مگر عقل سے نا بینا ہیں
آئنہ ان کو دکھایا تو نہیں جا سکتا
سنا ہے آج سب عریاں نظر آئیں گے سڑکوں پر
میں اپنے گھر سے بن کر آج نا بینا نکل آیا
English meaning of naabiinaa
नाबीना के हिंदी अर्थ
نابینا کے مترادفات
نابینا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نابینا)
نابینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔