تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پَدِیْد" کے متعقلہ نتائج

پَدیِد

ظاہر ، آشکار ، نمایاں ، نمودار ، مشہور ، ہویدا ، روشن ، واضع ، مکشوف .

پَدِید آنا

نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا.

پَدِیدار

پدید

نا پَدِیْد

نظر سے اوجھل، پوشیدہ، غائب، مخفی، مفقود، معدوم

padded cell

نفسیاتی مریضوں کے شفا خانے میں گدیوں سے ڈھکی دیواریں۔.

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پَدوڑا

پدو

پَڑَدّا

رک : پردہ

پَڑْڑا

ترازو کا پلّا ، پلڑا (رک).

paddy field

دھان کا کھیت

پَڑودی

آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.

پاڑْدی

پار دی (رک).

پَڑْدَلا

رک : پرتلا.

pudding sleeve

جامے کی آستین

پِدّے کی ضامْنی

ضعیف یا ناقابل اعتبار شخص کی ذمہ داری اور ضمانت.

paddle boat

چپّو چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز یا کشتی۔.

پَڑْدار

سنہری چھڑی رکھنے والا چوبدار ، عصا بردار

paddy wagon

عوام: شمالی امریکا پولیس کی گاڑی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

پَڈّا

ڈھولک، طبلہ وغیرہ پر لگائی جانے والی تھپڑ

پَڈّے

پَڈا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل.

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

پِدّی سے پَدَم شاہ بَن گَیا

غریب سے امیر ہو گیا .

پَدُّو

۱. پادنے والا ، بہت گوز مارنے والا .

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

پِدّا

بھوری پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا، جو کئی قسم کی ہوتی ہے، لاط : Cambagensis. Thamnobia

پَدّی

راستہ ، پگڈنڈی ، روشن ؛ تن٘گ گلی .

paddy

دھان

paddle

ناؤ

peddle

سَودا

پِدّے کی چُوں چُوں

۔ پدّے کی بولیؤ۔

پاد دھاوَن

پان٘و دھونے کا عمل .

پَددَک

وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں

پوددار

فوطہ دار ، خزانچی ، محصول لینے والا افسر .

paddock

گھوڑوں کو پالنے، سدھانے کا میدان یا احاطہ۔.

padding

بَھرَت

peddler

منشیات فروش، خلاف قانون نشہ آور اشیا فروخت کرنے والا۔.

piddock

برما صَدفہ

piddle

ٹھونگنا

paddler

پانی میں کھیلنے والا

puddler

گاراگھولنے والا

pudding

ایک قسم کا پکوان

puddly

مکدر

piddler

کم خور

puddle

غلیظ پانی

پَدَّھتی

راستہ، سڑک، راہ

پَدَّھتِ

راستہ، سڑک، راہ

paddling

ڈانڈ

peddling

پھیری والا

puddling

غلیظ پانی

piddling

غیر اہم اشیا کا دھَندا

puddingpie

قیمے دار پھلکیاں

پَڑْ دادا

پردادا، دادا کا باپ، باپ کا دادا

پاد داری

(ادبیات) خراش پا

پُڈِن٘گ

انگریزی طریقے پر تیار کی ہوئی فیرنی جو انڈے اور میوے وغیرہ سے بنتی ہے اور دیسی فیرنی کی طرح لیس دار نہیں ہوتی

پُوڈِن٘گ

رک : پڈن٘گ .

پاد دھارْنی

گھوڑے کی رکاب

پیڑا ڈَھْل جانا

آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَدِیْد کے معانیدیکھیے

نا پَدِیْد

naa-padiidना-पदीद

اصل: فارسی

وزن : 2121

نا پَدِیْد کے اردو معانی

صفت

  • نظر سے اوجھل، پوشیدہ، غائب، مخفی، مفقود، معدوم

شعر

English meaning of naa-padiid

Adjective

ना-पदीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پَدِیْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پَدِیْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone