تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَدَّھتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَدَّھتی کے معانیدیکھیے
پَدَّھتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راستہ، سڑک، راہ
- قطار، صف، سلسہ
- ایک قسم کی ادبی تحریر
- رسالہ
- ہدایت نامہ
- کسی خاص مضمون کی کتاب
- رسم و رواج، کسی خاص رسم کے متعلق مذہبی ہدایات کی کتاب
- خطاب
- لقب
- نام، خاندانی نام
पद्धति के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रास्ता, सड़क, मार्ग
- शृंखला, पंक्ति, सिलसिला
- एक प्रकार का साहित्यिक लेख
- पत्रिका
- वह पत्र जिसमें हिदायतों का विवरण हो, अनुदेशपत्र
- किसी विशेष विषय की पुस्तक
- रीति-रिवाज, किसी विशेष परंपरा से संबंधित धार्मिक अनुदेशों की पुस्तक
- उपाधि
- पदवी
- नाम, ख़ानदानी अर्थात पारिवारिक नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَدَّھتی)
پَدَّھتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔