تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مُراد" کے متعقلہ نتائج

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُراد کے معانیدیکھیے

نا مُراد

naa-muraadना-मुराद

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً گالی

  • Roman
  • Urdu

نا مُراد کے اردو معانی

صفت

  • جس کی مراد پوری نہ ہو، جو فائز المرام نہ ہو، محروم، ناکام، بدبخت، بد نصیب، بد قسمت، مایوس، نا امید

شعر

Urdu meaning of naa-muraad

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii muraad puurii na ho, jo faa.iz ul-maraam na ho, mahruum, naakaam, badbaKht, badansiib, badqismat, maayuus, na ummiid

English meaning of naa-muraad

Adjective

  • disappointed, unfortunate, unlucky, unsuccessful

ना-मुराद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी कामना पूरी न हुई हो, जिसका उद्देश्य पूरा न हुआ हो, वंचित, असफल, दुर्भाग्यशाली, अभागा, निराश, जिसे कोई उम्मीद न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone