تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مَوجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَوجُود کے معانیدیکھیے
نا مَوجُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- جو موجود نہ ہو، ناپیدا نیز غائب، اوجھل، معدوم، جس کا وجود نہ ہو
شعر
اداکاری نمو داری تھی یکسر
میں ناموجود کتنا بن رہا تھا
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میں
دھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
کچھ نہیں لکھا ہوا پھر بھی پڑھا جاتا ہے کیا
ایسی ناموجود کو دنیا کہا جاتا ہے کیا
English meaning of naa-maujuud
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- not existing
ना-मौजूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जो मौजूद न हो, अनु- पस्थित ।।
- जो मौजूद न हो, अनुपस्थित, जिस का अस्तित्व न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مَوجُود)
نا مَوجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔