تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مَعلُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَعلُوم کے معانیدیکھیے
نا مَعلُوم کے اردو معانی
فارسی، عربی، ہندی - صفت
- بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور
- پتا نہیں، خدا جانے، خدا جانے کی جگہ
- جو معلوم نہ ہو، جو علم میں نہ ہو، جس کے بارے میں کچھ علم نہ ہو
شعر
نگاہ آئینہ معلوم عکس نامعلوم
دکھائی دیتا ہے جو اصل میں چھپا ہی نہ ہو
یہ زندگی کی ہے روداد مختصر فانیؔ
وجود درد مسلم علاج نا معلوم
کہیں اس معلوم سی دنیا میں کوئی نامعلوم سی دنیا ہے
کوئی اس کے بھید بتاتا ہے پر جانے کون بتاتا ہے
English meaning of naa-maa'luum
Persian, Arabic, Hindi - Adjective
- unknown
- what is not known, unknown, do not know, God knows
ना-मा'लूम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी, हिंदी - विशेषण
- जिसे मालूम न हो, अनजान, अजनबी, अपरिचित, जिसका पता न हो, अज्ञात, अप्रसिद्ध
- जो मालूम अर्थात् ज्ञात न हो, पता नहीं, ख़ुदा जाने
- जो ज्ञात न हो, जो ज्ञान में नहीं हो, जिसके बारे में ज्ञान नहीं हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مَعلُوم)
نا مَعلُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔