تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا خواستَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا خواستَہ کے معانیدیکھیے
نا خواستَہ کے اردو معانی
صفت
- نہ چاہا ہوا، ناپسندیدہ، غیر ارادی، اضطراری
فعل متعلق
- بغیر چاہے، غیر ارادی طور پر، نہ چاہتے ہوئے
شعر
ہم پہ غزلیں بھی نمازوں کی طرح فرض ہوئیں
قرض نا خواستہ ایسا ہے کہ ٹلتا ہی نہیں
English meaning of naa-KHvaasta
Adverb
- unwanted, disliked, unintentionally
ना-ख़्वास्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न चाहा हुआ, ना-पसंदीदा, अनभिप्रेत
क्रिया-विशेषण
- बगै़र चाहे, अनजाने तौर पर, न चाहते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا خواستَہ)
نا خواستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔