تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہنجار" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہنجار کے معانیدیکھیے

ناہنجار

naa-hanjaarना-हंजार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: گالی

ناہنجار کے اردو معانی

صفت

  • بے راہ رو ، کج رفتار ، گمراہ ، کج روش
  • ۔ رک : نا (۴) کا تحتی ، کج رو ، گمراہ ۔
  • جو کسی قاعدے قانون کا پابند نہ ہو ، بے دین ، لامذہب ، بے مسلک نیز خود سر ، سرکش ۔
  • ۔ بدذات ۔
  • بے ادب ، نالائق ، غیر مہذب ، بد اطوار
  • (بطور دشنام) بدبخت ، شقی ، نابکار ، ظالم ، بدکار وغیرہ ۔
  • (مجازاً) ناپسندیدہ ، ناگوار ، ناشائستہ
  • ۔ (ف) صفت۔ بدچلن۔ بد ذات۔ کمینہ۔ نالائق۔ ؎

شعر

English meaning of naa-hanjaar

Adjective

Noun, Masculine

  • one who deserves or comes to a bad end

ना-हंजार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधम, नीच, कमीना, कदाचारी, दुष्कर्मी, बदचलन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہنجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہنجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone