تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے" کے متعقلہ نتائج

نَہ مُنْہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

۔ اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بالکل خاموش ہو۔؎

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے

وہ شخص جو بالکل خاموش رہتا ہو اس کی بابت کہتے ہیں

کاٹا مُن٘ہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

مُن٘ہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

مُنْہ سے بات نَہ نِکالْنا

۔دیکھو بات۔

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَن٘وار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

مُن٘ہ سے بولْنا نَہ سَر سے کھیلنا

بالکل خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ، بے حس و حرکت ہوجانا ، مبہوت ہوجانا ۔

ڈُھون٘ڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

آن٘کھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

جی سے نَہ نِکَلْنا

مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

چال سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ٹالے سے نَہ ٹَلنا

۔۔جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ؎

آن٘کھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

گَلے سے گُھون٘ٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

مُن٘ہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

مُن٘ہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

مُن٘ہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا

ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔

مُن٘ہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

دِکھاؤ سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

فَِریب سے نَہ چُوکنا

دغا بازی کرنا، دھوکا دینے سے باز نہ آنا

نَظَر سے نَہ بَچنا

پوشیدہ نہ رہنا، ظاہر ہو کر رہنا

مُن٘ہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُن٘ہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُن٘ہ سے اُف نَہ نِکالْنا

رک : منہ سے اُف نہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

آن٘کھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

رک : ٹس سے مس نہ ہونا.

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

مُنہ سے نَہ کرنا

۔ ۱۔زبان سے۔ ؎ ۲۔ خاطر سے۔ رعایت سے۔ پاسداری سے۔ ؎

آن٘کھ سے آن٘سو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

آن٘کھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

دِن کاٹے سے نَہ کَٹْنا

دن مصیبت سے گزرنا ، دن پہاڑ معلوم ہوتا ، دن بڑی مشکل سے گزرنا .

پَہْلُو بِسْتَر سے نَہ لَگْنا

۔بیچینی اور اضطراب کی جگہ۔ ؎

کَمَر بِسْتَر سے نَہ لَگْنا

بیتاب رہنا، تڑپنا، چت نہ لیٹ سکنا

زَبان تالُو سے نَہ لَگْنا

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا

عام روش کے مطابق نہ ہونا ، مزاج کے برعکس ہونا ۔

زَبان سے بات نَہ نِکَلنا

رعب سے کچھ کہہ نہ سکنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے کے معانیدیکھیے

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے

na mu.nh se bole, na sar se kheleन मुँह से बोले, न सर से खेले

ضرب المثل

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے کے اردو معانی

  • وہ شخص جو بالکل خاموش رہتا ہو اس کی بابت کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

न मुँह से बोले, न सर से खेले के हिंदी अर्थ

  • वो शख़्स जो बिलकुल ख़ामोश रहता हो उस की बाबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words