تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرکے رَہے نَہ دَر کے" کے متعقلہ نتائج

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرکے رَہے نَہ دَر کے کے معانیدیکھیے

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

ghar ke rahe na dar keघर के रहे न दर के

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے کے اردو معانی

  • گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

Urdu meaning of ghar ke rahe na dar ke

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ka rahnaa na dar ka, kahii.n ka na rahnaa

घर के रहे न दर के के हिंदी अर्थ

  • घर का रहना न बाहर का, कहीं का न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرکے رَہے نَہ دَر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone