تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ" کے متعقلہ نتائج

تاؤ

آن٘چ ، تیز آگ ، شدید گرم کرنے یا ہونے کی حالت.

تاؤ پَرْ ہونا

جوش میں ہونا

تاؤ مِیٹھا ہونا

(مجازاََ) تیز گرم تیل یا گھی کا قدرے کم گرم رہ جانا؛ سست ہونا، جوش نہ رہنا.

تاؤ دِیکھیں نَہ بَھاؤ

بغیر سوچے سمجھے کام کرتے ہیں

تاؤُ سا

تاؤ کی مانند، تاؤ کے رنْگ کا سا.

تاؤ لَگْنا

خوب گرم ہونا، تیز آن٘چ لگنا، زیادہ جل جانا، داغ دار ہوجانا.

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

تاؤ چَڑْھنا

غصہ آنا، جوش آنا

تاؤ بِگَڑنا

پکنے میں کسی چیز کا خراب ہوجانا

تاؤ چُکانا

گروہ یا جماعت کی تعداد ظاہر کرنا

تاؤ پَر تاؤ آنا

لگاتار غصہ آنا

تاؤ باز

جھلّے مزاج کا، بات بات پر غصّہ کرنے والا.

تاؤ دار

تاؤ (۱) معنی نمبر۲ (رک) والا، بل والا، خمیدہ.

تاؤ آنا

آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا

تاؤ پیچ

۔مذکر۔ پیچ و تاب۔ غم وغصّہ (آنا۔ کھانا کے ساتھ) (فقرہٌ سعیدہ تُن پھُن ہوکر اُٹھی اور اپنی بات کے جواب سے تاؤ پیچ کھاتی چلی۔ (فقرہ) تمہاری اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔

تاؤ توش

طاقت و توانائی، رک: تن و توش.

تاؤ دینا

گرمانا، تپانا، تانا

تاؤ گھاؤ

غصہ، تیزی؛ دان٘و گھات؛ چالاکی؛ تیزی طراری.

تاؤ بھاؤ

۱. بہت کم ، ذرا سا ، کسی قدر.

تاؤ نَرْم کَرنا

غصے میں کمی کرنا، نرمی برتنا

تاؤ بھاؤ دیکْھنا

اون٘چ نیچ دیکھنا، نرم گرم دیکھنا ؛ رک: بھاو تاو.

تاؤ کھانا

تیز آنچ سے لال ہوجانا، جوش کھا جانا، چرخ کھا جانا

تاؤ بھاؤ کا فَرق

تھوڑا سا فرق، ذرا سا اختلاف

تاؤ آجانا

دھات کا آگ میں سرخ ہوجانا، چرخ کھاجانا

تاؤ میں آنا

غصہ کرنا، غصہ ہونا.

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے.

سَن٘گ تاؤ

گھوڑے کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں اینٹ گرم کرکے کپڑے کی تہ میں رکھ کر پاؤں کو سینکتے ہیں

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

تَتّا تاؤ ہونا

زور پر ہونا، پوری طرح مستعد ہونا، معاملہ تازہ ہونا.

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

نَہ آؤ دیکھا نَہ تاؤ

۔ بغیر موقع محل دیکھے کسی فعل کے کر بیٹھنے کے لیے مستعمل ہے۔

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

کَڑا تاؤ

غصّے کی تیزی ، غصّے کا بہت زیادہ جوش ، اُبال ، آگ کی لپٹ .

آؤ تاؤ

رنگ ڈھنگ

آؤ دیکھا نہ تاؤ

یہ اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جلدی سے بے محل کوئی کام کرے لے یا کوئی بات کہہ دے

بَچِھیا کا تاؤ

احمق ، نادان.

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُونْچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا ، مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

دو تاؤ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ کے معانیدیکھیے

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

na dekhaa aav, na dekhaa taavन देखा आव, न देखा ताव

ضرب المثل

دیکھیے: نَہ آؤ دیکھا نَہ تاؤ

  • Roman
  • Urdu

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ کے اردو معانی

  • رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

Urdu meaning of na dekhaa aav, na dekhaa taav

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na aa.o dekhaa na taa.uu

न देखा आव, न देखा ताव के हिंदी अर्थ

  • रुक : ना आओ देखा ना ताऊ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاؤ

آن٘چ ، تیز آگ ، شدید گرم کرنے یا ہونے کی حالت.

تاؤ پَرْ ہونا

جوش میں ہونا

تاؤ مِیٹھا ہونا

(مجازاََ) تیز گرم تیل یا گھی کا قدرے کم گرم رہ جانا؛ سست ہونا، جوش نہ رہنا.

تاؤ دِیکھیں نَہ بَھاؤ

بغیر سوچے سمجھے کام کرتے ہیں

تاؤُ سا

تاؤ کی مانند، تاؤ کے رنْگ کا سا.

تاؤ لَگْنا

خوب گرم ہونا، تیز آن٘چ لگنا، زیادہ جل جانا، داغ دار ہوجانا.

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

تاؤ چَڑْھنا

غصہ آنا، جوش آنا

تاؤ بِگَڑنا

پکنے میں کسی چیز کا خراب ہوجانا

تاؤ چُکانا

گروہ یا جماعت کی تعداد ظاہر کرنا

تاؤ پَر تاؤ آنا

لگاتار غصہ آنا

تاؤ باز

جھلّے مزاج کا، بات بات پر غصّہ کرنے والا.

تاؤ دار

تاؤ (۱) معنی نمبر۲ (رک) والا، بل والا، خمیدہ.

تاؤ آنا

آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا

تاؤ پیچ

۔مذکر۔ پیچ و تاب۔ غم وغصّہ (آنا۔ کھانا کے ساتھ) (فقرہٌ سعیدہ تُن پھُن ہوکر اُٹھی اور اپنی بات کے جواب سے تاؤ پیچ کھاتی چلی۔ (فقرہ) تمہاری اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔

تاؤ توش

طاقت و توانائی، رک: تن و توش.

تاؤ دینا

گرمانا، تپانا، تانا

تاؤ گھاؤ

غصہ، تیزی؛ دان٘و گھات؛ چالاکی؛ تیزی طراری.

تاؤ بھاؤ

۱. بہت کم ، ذرا سا ، کسی قدر.

تاؤ نَرْم کَرنا

غصے میں کمی کرنا، نرمی برتنا

تاؤ بھاؤ دیکْھنا

اون٘چ نیچ دیکھنا، نرم گرم دیکھنا ؛ رک: بھاو تاو.

تاؤ کھانا

تیز آنچ سے لال ہوجانا، جوش کھا جانا، چرخ کھا جانا

تاؤ بھاؤ کا فَرق

تھوڑا سا فرق، ذرا سا اختلاف

تاؤ آجانا

دھات کا آگ میں سرخ ہوجانا، چرخ کھاجانا

تاؤ میں آنا

غصہ کرنا، غصہ ہونا.

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے.

سَن٘گ تاؤ

گھوڑے کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں اینٹ گرم کرکے کپڑے کی تہ میں رکھ کر پاؤں کو سینکتے ہیں

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

تَتّا تاؤ ہونا

زور پر ہونا، پوری طرح مستعد ہونا، معاملہ تازہ ہونا.

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

نَہ آؤ دیکھا نَہ تاؤ

۔ بغیر موقع محل دیکھے کسی فعل کے کر بیٹھنے کے لیے مستعمل ہے۔

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

کَڑا تاؤ

غصّے کی تیزی ، غصّے کا بہت زیادہ جوش ، اُبال ، آگ کی لپٹ .

آؤ تاؤ

رنگ ڈھنگ

آؤ دیکھا نہ تاؤ

یہ اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جلدی سے بے محل کوئی کام کرے لے یا کوئی بات کہہ دے

بَچِھیا کا تاؤ

احمق ، نادان.

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُونْچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا ، مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

دو تاؤ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone