تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوچھوں پَر تاؤ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوچھوں پَر تاؤ ہونا کے معانیدیکھیے

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

muuchho.n par taav honaaमूछों पर ताव होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا کے اردو معانی

  • غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

Urdu meaning of muuchho.n par taav honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur-o-takabbur honaa, eka.D honaa

मूछों पर ताव होना के हिंदी अर्थ

  • घमंड और अभिमान होना, अकड़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوچھوں پَر تاؤ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone