تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُضْمِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْمِر کے معانیدیکھیے
مُضْمِر کے اردو معانی
صفت
- چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا
- (قواعد) وہ اسم جس کی جانب ضمیر رجوع کرے، کلام میں ضمیر لانے والا، وہ نام جس کی نمائندگی ضمیر کرتا ہے
شعر
شعور حسن مضمر حجاب میں وامقؔ
برہنہ چہروں سے بے چہرگی نہیں جاتی
اک عشق جیسے لفظ میں مضمر ہو کائنات
اک حسن جیسے دھوپ چڑھی اور اتر گئی
مضمر تھے میری ذات میں اسرار کائنات
میں آپ راز آپ ہی خود شرح راز تھا
English meaning of muzmir
Adjective
- one who conceals. conceiving, imagining
- (Grammar) the antecedent
मुज़्मिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छिपानेवाला, गोपक
- (व्याकरण) पूर्वपद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُضْمِر)
مُضْمِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔