تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزارِع" کے متعقلہ نتائج

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

کھیت گَئے کِسان

انسان کا پیشہ اس کے کام سے معلوم ہوتا ہے

نَہ گائے کے تَھن نَہ کِسان کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ

قحط اور خشک سالی کسان کے لئے تباہی کا باعث ہے

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزارِع کے معانیدیکھیے

مُزارِع

muzaare'मुज़ारे'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی کاشتکاری

اشتقاق: زَرَعَ

مُزارِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار
  • (مجازاً) نوکر، ملازم
  • (قانون) کوئی قابض اراضی جو اس کی بابت لگان ادا کرنے کا ذمہ دار ہو، وہ شخص جس کو حق قبضہ حاصل ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُضارِع

مشابہ، مانند

English meaning of muzaare'

Noun, Masculine

  • tenant, farmer, a sower, a husbandman, cultivator
  • (metaphorical) a peasant

मुज़ारे' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) कृषक, किसान, काश्तकार, खेतिहर, खेती बाड़ी करने वाला
  • (लाक्षणिक) नौकर, सेवक, मुलाज़िम
  • (क़ानून) वह व्यक्ति जो किसी क़ब्ज़ा की हुई ज़मीन का लगान अदा करने का ज़िम्मेदार हो, वह व्यक्ति जिसको क़ब्ज़ा का हक़ हासिल हो

مُزارِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزارِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزارِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words