تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضاف اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضاف اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مُضاف اِلَیہ

muzaaf-ilaihमुज़ाफ़-इलैह

اصل: عربی

وزن : 121121

موضوعات: قواعد قواعد

مُضاف اِلَیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

English meaning of muzaaf-ilaih

Noun, Masculine

  • possessor (in the possessive case), that which possesses (e.g. in کتاب: اختر کی کتاب is مضاف and اختر is مضاف الیہ.)

मुज़ाफ़-इलैह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिससे जोड़ा या मिलाया गया, जिसकी ओर निस्बत की जाय, जैसे-रमेश का घोड़ा, इसमें घोड़े की निस्बत रमेश की ओर है, इसलिए रमेश 'मुजाफ़ इलैह' है, और घोड़ा ‘मुज़ाफ़' है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضاف اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضاف اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone