تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَجَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُوَجَّہ

وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مُوَجَہ

رک : مواجہ

مُوَجَّہَہ

قابل توجہ ، مقبول ، مدّلل ، پسندیدہ پائے کا ، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ، خوب ، مرغوب ، عمدہ ، جس کی طرف منھ کیا جائے ، وجہِ موجہ

مُوَجَّہات

موجہ کی جمع ، دلائل

مَوجَۂ بَحْر

پانی کی بڑی لہر ، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قمر کی وجہ سے ہوتا ہے

مَوجَۂ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، تیز ہوا کا جھونکا ؛ مراد : آندھی

مَوجَۂ نَگہَت

خوشبو کا جھونکا

مَوجَۂ تَبَسُّم

wave-like smile

موجۂ آب بلند ہونا

لہر اٹھنا، موج مارنا

موجہ اچھلنا

لہر اٹھنا

مَوج ہونا

جی میں آنا ، مرضی ہونا

مَوجِ ہَوا

ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا

مَوج ہَستی

انسانی وجود، مراد: زندگی

موج ہائے سیمگوں

چاندی کی لہریں، چاندی کے رنگ کا، ستارہ

نا مُوَجَّہ

غیر معقول ، ناقابل ِلحاظ ، غیر مدلل (گفتگو ، عذر وغیرہ)

وَجہ مُوَجَّہ

وہ دلیل یا وجہ جو کافی سمجھی جائے، مضبوط اور مستحکم دلیل، خوب اورپسندیدہ وجہ

چار مَوجَہ

طوفان

حُجَّتِ مُوَجَّہ

صریح دلیل، محکم سند، روشن حقیقت، سامنے کی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَجَّہ کے معانیدیکھیے

مُوَجَّہ

muvajjaमुवज्जा

اصل: عربی

اشتقاق: وَجَهَ

  • Roman
  • Urdu

مُوَجَّہ کے اردو معانی

صفت

  • (قانون) ضوابط اور استحقاق سے متعلق جن پر عمل درآمد عدالت کا فریضہ ہوتا ہے
  • (منطق) وہ قضیہ حملیہ جس میں قضیہ کی نسبت کی کیفیت بیان کی جائے
  • قابل توجہ ، مقبول ، مدّلل ، پسندیدہ پائے کا ، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ، خوب ، مرغوب ، عمدہ ، جس کی طرف منھ کیا جائے ، وجہِ موجہ
  • وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل

Urdu meaning of muvajja

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) zavaabat aur istihqaaq se mutaalliq jin par amal daraamad adaalat ka fariiza hotaa hai
  • (mantiq) vo qaziiyaa hamliih jis me.n qaziiyaa kii nisbat kii kaifiiyat byaan kii jaaye
  • kaabil-e-tavajjaa, maqbuul, mudallil, pasandiidaa pa.e ka, kisii Khuubii kii vajah se mashhuur, Khuub, marGuub, umdaa, jis kii taraf mu.nh kiya jaaye, vajah-e-mauja
  • vo jo kaabil tavajjaa ho, pasandiidaa, mudallal। (tobৃ alansoh) Garaz, jo tajviiz hai, mavvajjah, jo faisla hai, mudallal

English meaning of muvajja

Adjective

  • agreeable, reasonable, valid, well-founded in reason, plausible (reason)

मुवज्जा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उचित, मुनासिब, यथार्थ, ठीक, प्रमाणित, तर्क संगत, मुदल्लल।

مُوَجَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَجَّہ

وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مُوَجَہ

رک : مواجہ

مُوَجَّہَہ

قابل توجہ ، مقبول ، مدّلل ، پسندیدہ پائے کا ، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ، خوب ، مرغوب ، عمدہ ، جس کی طرف منھ کیا جائے ، وجہِ موجہ

مُوَجَّہات

موجہ کی جمع ، دلائل

مَوجَۂ بَحْر

پانی کی بڑی لہر ، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قمر کی وجہ سے ہوتا ہے

مَوجَۂ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، تیز ہوا کا جھونکا ؛ مراد : آندھی

مَوجَۂ نَگہَت

خوشبو کا جھونکا

مَوجَۂ تَبَسُّم

wave-like smile

موجۂ آب بلند ہونا

لہر اٹھنا، موج مارنا

موجہ اچھلنا

لہر اٹھنا

مَوج ہونا

جی میں آنا ، مرضی ہونا

مَوجِ ہَوا

ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا

مَوج ہَستی

انسانی وجود، مراد: زندگی

موج ہائے سیمگوں

چاندی کی لہریں، چاندی کے رنگ کا، ستارہ

نا مُوَجَّہ

غیر معقول ، ناقابل ِلحاظ ، غیر مدلل (گفتگو ، عذر وغیرہ)

وَجہ مُوَجَّہ

وہ دلیل یا وجہ جو کافی سمجھی جائے، مضبوط اور مستحکم دلیل، خوب اورپسندیدہ وجہ

چار مَوجَہ

طوفان

حُجَّتِ مُوَجَّہ

صریح دلیل، محکم سند، روشن حقیقت، سامنے کی بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَجَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَجَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone