تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج ہَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج ہَستی کے معانیدیکھیے
مَوج ہَستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- انسانی وجود، مراد: زندگی
شعر
آج ڈوبے تو پھر نہ ابھریں گے
موج ہستی کا آسرا کیا ہے
ہے یہ برسات وہ موسم کہ عجب کیا ہے اگر
موج ہستی کو کرے فیض ہوا موج شراب
اسدؔ کو بوریے میں دھر کے پھونکا موج ہستی نے
فقیری میں بھی باقی ہے شرارت نوجوانی کی
मौज-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- इंसानी वजूद, अर्थात: जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج ہَستی)
مَوج ہَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔