تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوانَسَت" کے متعقلہ نتائج

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت (وصال کی ضد)

فِراقی

فراق (رک) سے منسوب ، فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ہوا.

فِراقِیَہ

فراق سے متعلق ، فراق سے منسوب ، جُدائی کا.

فِراقَت

فراق، فرقت

فِراق زَدَہ

جو محبوب سے جُدا ہو، (کنایۃً) عاشق

فِراق ہونا

جدائی ہونا

فِراق دِیدَہ

فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ، جُدائی کا صدمہ اُٹھانے والا .

فِراقِ یار

جُدائی، محبوب سے دوری

فِراق کَرنا

جدائی ڈالنا، علیحدہ کرنا

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

فِراق کی سَحَر

وہ صبح جب عاشق و معشوق میں جدائی ہو

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا .

فِراق نَصیب ہونا

فراق ہونا، معشوق بچھڑنا

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

فِراقِیَہ نَظْم

وہ نظم جس میں فراق کا ذکر ہو

فِراقِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جن میں ہجر و جُدائی کی کیفیات بیان کی گئی ہوں

فِراقِیَہ کَیفِیَّت

فراق سے متعلق کیفیت ، ہجر کی کیفیت.

اَلفِراق

جدائی، الگ ہونا، روانگی

بیمار فراق

غَمِ فِراق

جدائی کا غم، محبوب سے جدائی کا غم

شامِ فِراق

جدائی کی شام، جدائی کی رات، خصوصاً معشوق سے

شَبِ فِراق

جدائی کی رات ، ہجر کی رات

روزِ فِراق

جُدائی کا دِن

بَعْدِ فِراق

علیحدگی کے بعد، جدائی کے بعد، ہجر کے بعد، فرقت کے بعد، بچھڑنے کے بعد

داغِ فِراق

جدائی کا غم، جدائی، مفارقت کا رنج

صَدْمَۂ فِراق

نیش فِراق

فرقت کا ڈنک، جدائی کا زہر، جدائی کا غم

آتِشِ فِراق

وہ سوزندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے

شام فراق یاراں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوانَسَت کے معانیدیکھیے

مُوانَسَت

muvaanasatमुवानसत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: أنَسَ

مُوانَسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم انس، انسیت، محبت، پیار، دوستی، اخلاص، اتحاد، یارانہ، ارتباط، باہم انس رکھنا، محبت رکھنا

English meaning of muvaanasat

Noun, Feminine

मुवानसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوانَسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوانَسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone