تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوْذی" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوْذی کے معانیدیکھیے

مُوْذی

muuziiमूज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مُوذِیات

موضوعات: جانور پرندے

اشتقاق: آذَی

مُوْذی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)
  • (مجازاً) بخیل، کنجوس

صفت

  • ایذا دینے والا، دکھ پہنچانے والا، ظالم، تکلیف پہنچانے والا
  • جان کے لیے خطر ناک، زہریلا

    مثال - صرف شیر اور سانپ ہی ہند کے موذیوں میں سے نہیں ہیں

  • شریر، بدذات، نٹ کھٹ، جابر، ظالم

شعر

English meaning of muuzii

Noun, Masculine, Singular

Adjective

मूज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जान लेने या फाड़ खाने वाला (जानवर, पक्षी )
  • ( लाक्षणिक) कृपण, कंजूस

विशेषण

  • कष्ट देने वाला, दुख पहुँचाने वाला, ज़ालिम, तकलीफ़ पहुँचाने वाला
  • जान के लिए ख़तरनाक, ज़हरीला

    उदाहरण - सिर्फ़ शेर और साँप ही हींद के मूज़ीयों में से नहीं है

  • शरारत करने वाला, नीच, नटखट, अत्याचार करने वाला, ज़ालिम

مُوْذی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوْذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوْذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone