تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوْذی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوْذی کے معانیدیکھیے
مُوْذی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)
- (مجازاً) بخیل، کنجوس
صفت
- ایذا دینے والا، دکھ پہنچانے والا، ظالم، تکلیف پہنچانے والا
-
جان کے لیے خطر ناک، زہریلا
مثال - صرف شیر اور سانپ ہی ہند کے موذیوں میں سے نہیں ہیں
- شریر، بدذات، نٹ کھٹ، جابر، ظالم
شعر
دولت کی رکھ نہ مار سر گنج سے امید
موذی وہ دے گا کیا کہ جو دولت پرست ہے
پڑ چکے بہت پالے ڈس چکے بہت کالے
موذیوں کے موذی کو فکر نیش عقرب کیا
بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا
نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا
English meaning of muuzii
Adjective
- malignant, pernicious, wicked
-
deadly, poisonous
Example - Sirf sher aur saanp hi Hind ke muziyon mein se nahin hain
- troublesome, tormenting, torturing, vexatious
मूज़ी के हिंदी अर्थ
مُوْذی کے مترادفات
مُوْذی کے متضادات
مُوْذی سے متعلق کہاوتیں
مُوْذی کے قافیہ الفاظ
مُوْذی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوْذی)
مُوْذی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔