تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے" کے متعقلہ نتائج

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

مُوسَل دھار

رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

مُوسَل چَلانا

موسل سے اوکھلی میں غلہ کوٹنا ، دائیں چلانا ۔

مُوسَل کی دھار

موٹی اور تیزدھار (بارش کے لیے مستعمل) ۔

مُوسَل بَن کَر گِرنا

(لفظ یا بات وغیرہ کا) بہت تکلیف دہ ہونا ، نہایت اذیت رساں ہونا ۔

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

مُوسلی سِیاہ

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو سیاہ رنگ ، ٹھوس اور ایک تہائی بالشت کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کا پتا بھی تقریباً بالشت سوا بالشت لمبا ہوتا ہے ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُوسلی سَفید

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسْلا دھار

موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل

مُوسلی اَبیَض

رک : موسلی سفید ۔

مُوسلوں

اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

مُوسلوں سے چَھڑنا

اوکھلی میں ڈال کر کوٹنا ، (کسی چیز کا) کثرت سے ہونا ۔

مُوسْلادھار بَرَسنا

زور دار بارش ہونا ، تابڑ توڑ پانی پڑنا ، زور سے مینھ برسنا

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

مُوسلوں ڈھول بَجانا

منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

مُوس لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

مُوس لے جانا

لوُٹ لینا ، ٹھگ لینا ، دھوکے سے مال لے جانا ، ہڑپ کر لینا ۔

ہَل مُوسَل

ہل کا ڈنڈا

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

دَہی بھات کا مُوسَل

غیر موزوں بات

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کے مُوسَل میں نارا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

لوٹ کا موسل بھی بہت

مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

سَدا کے دانی ، مُوسَل کے نَو ٹَکے

بخیل کے متعلق طنز سے کہتے ہیں کہ معمولی چیز پر بہت خرچ کرتا ہے۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

لوند کا موسل

خواہ مخواہ

تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا

۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔

اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے کے معانیدیکھیے

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

muusal kare.n jahaa.n sii.nk na samaa.eमूसल करें जहाँ सींक न समाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے کے اردو معانی

  • کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

Urdu meaning of muusal kare.n jahaa.n sii.nk na samaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • kamaal mubaalaGa karne ke mauqaa par mustaamal (jahaa.n so.ii na samaay vahaa.n mosul ghuse.D den)

मूसल करें जहाँ सींक न समाए के हिंदी अर्थ

  • कमाल मुबालग़ा करने के मौक़ा पर मुस्तामल (जहां सोई ना समाय वहां मोसुल घुसेड़ दें)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

مُوسَل دھار

رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

مُوسَل چَلانا

موسل سے اوکھلی میں غلہ کوٹنا ، دائیں چلانا ۔

مُوسَل کی دھار

موٹی اور تیزدھار (بارش کے لیے مستعمل) ۔

مُوسَل بَن کَر گِرنا

(لفظ یا بات وغیرہ کا) بہت تکلیف دہ ہونا ، نہایت اذیت رساں ہونا ۔

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

مُوسلی سِیاہ

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو سیاہ رنگ ، ٹھوس اور ایک تہائی بالشت کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کا پتا بھی تقریباً بالشت سوا بالشت لمبا ہوتا ہے ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُوسلی سَفید

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسْلا دھار

موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل

مُوسلی اَبیَض

رک : موسلی سفید ۔

مُوسلوں

اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

مُوسلوں سے چَھڑنا

اوکھلی میں ڈال کر کوٹنا ، (کسی چیز کا) کثرت سے ہونا ۔

مُوسْلادھار بَرَسنا

زور دار بارش ہونا ، تابڑ توڑ پانی پڑنا ، زور سے مینھ برسنا

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

مُوسلوں ڈھول بَجانا

منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

مُوس لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

مُوس لے جانا

لوُٹ لینا ، ٹھگ لینا ، دھوکے سے مال لے جانا ، ہڑپ کر لینا ۔

ہَل مُوسَل

ہل کا ڈنڈا

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

دَہی بھات کا مُوسَل

غیر موزوں بات

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کے مُوسَل میں نارا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

لوٹ کا موسل بھی بہت

مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

سَدا کے دانی ، مُوسَل کے نَو ٹَکے

بخیل کے متعلق طنز سے کہتے ہیں کہ معمولی چیز پر بہت خرچ کرتا ہے۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

لوند کا موسل

خواہ مخواہ

تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا

۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔

اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone