تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسیٰ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدَہ سوز

(لفظاً) پردہ جلانے والا، مراد حجاب دور کرنے والا، راز افشا کرنے والا

پَرْدَۂِ دِل

دل کا غلاف، حجاب القلب

پَرْدَہ دَر

راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا

پَرْدَۂ شِعْر

پَرْدَۂ گوش

کان کا پردہ، کان اندر وہ جھلی جس سے آواز سنائی دیتی ہے

پَرْدَۂ غَیْب

عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے، جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

پَرْدَۂِ ثَرْب

پیٹ کا چربیلا پردہ .

پردازی

آراستگی، خد و خال بہتر کرنا

پَرْدَۂِ چَشْم

آنکھ کا پردہ، آنکھ کے اندر کی پتلی جھلی

پَرْدَۂ عِصْمَت

عصمت کا پردہ

پردہ نشیں

(عورت جو پردے میں بیٹھے، خلوت نشیں) چھپنے والی عورت، پردے میں بیٹھنے والی عورت

پَرْدَۂ ظُلْمَت

تیرگی کا پردہ

پَرْدَہ پوش

(مجازاً) کسی کے عیب ڈھان٘کنے والا، راز دار، پردہ دار

پَرْدَۂ بُلْبُل

(موسیقی) ایک سُر کا نام

پَرْدَہ سَرا

پَرْدَۂ قَرْنِیَہ

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

پَرْدَہ دار

راز دار، بھید جاننے والا، ستر پوش

پَرْدَہ کُشا

(لفظاً) پردہ کھولنے والا ، پردہ ہٹانے والا ، ظاہر کرنے والا .

پَرْدَہ پوشی

پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا

پَردَۂ مُلتَحِمَہ

(طب) آن٘کھ کا پہلا پردہ جو سفید سخت اور موٹا ہوتا ہے

پردہ نشینی

عورت کا پردے میں رہنا، باہر کھلے منہ نہ نکلنا

پَرْدَۂ زَمِین

پردہ دَرِی

۱. بھید ، راز یا پوشیدہ بات کا انشا ، اظہار .

پَرْدَۂ عالَم

پَرْدۂ اَعمال

پَرْدَۂ خاک

زمین

پَرْدَہِ کَعْبَہ

حرم شریف یعنی خانۂ کعبہ کا وہ غلاف جو سیاہ رن٘گ کا ہوتا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ کڑھا ہوا ہوتا ہے برسوں تک یہ غلاف مصر سے آتا جہاں کن٘واری لڑکیاں باوضو اور پر کلمہ طیبہ کاڑھتی تھیں .

پَرْدَہِ آہَن

لوہے کا پردہ

پَرْدَہ نَشِین

پردے میں بیٹھنے والی عورت، غیر مرد سے چھپنے والی عورت

پَرْدَہِ آہَنگ

رک: پردہ معنی نمبر ۷.

پَرْدَہِ ظاہِر

ظاہری تماشا ، دنیاوی باتیں .

پَرْدَہِ ظَلام

رک : پردۂ ظلمت .

پَرْدَۂِ بِینی

ناک کی ہڈی، بانسا، دونوں ناک کے بیچ کی ہڈی

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

پَرْدَۂ عَماری

پَرْدَۂ نامُوس

عصمت کا پردہ، عفت کا پردہ، عزت و حرمت

پَرْدَہِ شَہُود

عالم ظاہر .

پَرْدَہ داری

راز داری، پوشیدگی، عیب پوشی، دربانی

پَرْدَۂ تَعْبِیْر

پَرْدَۂ تَصْوِیر

رک: پردہ معنی نمبر ۱۳.

پَرْدَۂِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا جالا

پَرْداخْت

اصلاح کردار و اعمال ، درستی، سن٘بھال، تربیت، ہدایت.

پَرْدَۂ زَن٘گاری

(مجازاً) آسمان .

پَرْدَہءِ خاکی

(مراد) انسانی جسم.

پَرْدَۂ زَنْگاری

پَرْدَہِ ایزدی

وہ بات جو خدا نے ظاہر نہ کی ہو، خدائی راز

پَرْدَہِ یاقُوت

(موسیقی) ایک سُر کا نام.

پَرْدَۂ زَن٘بُور

(موسیقی) ایک پردے کا نام

پَرْدَۂ زَنگار

(مجازاً) آسمان

پَرْدَۂ زَن٘بُوری

(کنایۃً) آسمان

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

پَرْدَۂ نِیلْگُوں

(مجازاً) آسمان

پَرْدَۂ دِماغ

وہ جھلّی جس میں دماغ لپٹا ہوتا ہے

پَرْدَۂِ دُنْیا

طبقۂ زمین، سطح زمین، روے زمین

پَرْدَۂ خُرَّم

رک : پردہ خراسان

پَرْدَۂ خُراسان

(موسیقی) ایک سُر کا نام

پَردَاخْتَنی

پَرْدَہ کاڑْنا

گھون٘گٹ کرنا .

پَرْدَۂِ زَرنِگار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسیٰ کے معانیدیکھیے

مُوسیٰ

muusaaमूसा

اصل: عربی

وزن : 22

مُوسیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر مونڈنے کا آلہ، استرہ
  • ایک جلیل القدر پیغمبر موسیٰ علیہ السلام بن عمران جو مصر کے فرعون کے عہد میں یوکبد/ یوکابد/ قبید کے بطن سے عمران کے چھوٹے بیٹے تھے، اس زمانے میں فرعون کے حکم سے بنی اسرائیل کی اولاد نرینہ قتل کی جارہی تھی اس لیے ان کی والدہ نے (بحکم خدا) انھیں ایک صندوق میں رکھ کر دریائے نیل میں چھوڑ دیا، فرعون کی بیوی آسیا نے جو لاولد تھی نکال کر ان کی پرورش کی، آپ کوہ طور پر جاکر اﷲ سے کلام کرتے تھے آپ کا نام بطور تلمیح ادبیات میں بھی مستعمل ہے یہودی ان ہی کی امت ہیں، اور قارون کو انہیں کے وقت میں زمین میں دھنسا دیا گیا تھا، اس کے معنی میں یہ لفظ 'مو' اور 'سا' سے مرکب ہے کیوں کہ سریانی زبان میں 'مو' بمعنی تابوت اور 'سا' بمعنی آب آیا ہے، چوں کہ فرعون کی بیوی آسیا نے ان کو دریائے نیل کے ساحل سے پایا تھا اس وجہ سے یہ لقب پڑ گیا، لیکن 'شرح مقامات حریری' میں اس نام کی وجہ تسمیہ یوں لکھی ہے کہ بزبان قبطی 'مو' بمعنی آب اور 'شا' بمعنی شجر یعنی درخت آیا ہے، چوں کہ ان کو دریا کے کنارے پر درختوں کے نیچے سے پایا تھا لہٰذا 'موشا' نام ہو گیا، اس کے بعد معرب کر کے 'موسیٰ' کر لیا
  • رک : موسیٰ بحالت ترکیب مستعمل ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوصیٰ

۔(ع) صفت۔ وہ چیز جو وصیّت کی گئی ہو۔ وصیّت کیا گیا۔

شعر

English meaning of muusaa

Noun, Masculine

  • a razor
  • Prophet Moses

मूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर मूंडने का उपकरण, उस्तुरा
  • यहूदी धर्म के प्रवर्तक जो पैगंबर या देवदूत माने गए हैं, इन्होंने फ़िरऔन का वध किया था, और मिस्र के इसराइलियों को दासता से मुक्त कराया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone