تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسا کَنی" کے متعقلہ نتائج

مُوسا کَنی

۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسا کَنی کے معانیدیکھیے

مُوسا کَنی

muusaa-kaniiमूसा-कनी

وزن : 2212

موضوعات: ہندو

مُوسا کَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔
  • ۔مونث۔ ایک قسم کی خوشبو دار گھاس جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں۔
  • ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں نیز ایک سبزی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں ، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں ، موزنگوش ، اَذن الفار ، چوہا کنی (Salvinia cueallata) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسا کَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسا کَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words