تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوسا کَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسا کَنی کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: ہندو
مُوسا کَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔
- ۔مونث۔ ایک قسم کی خوشبو دار گھاس جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں۔
- ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں نیز ایک سبزی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں ، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں ، موزنگوش ، اَذن الفار ، چوہا کنی (Salvinia cueallata) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوسا کَنی)
مُوسا کَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔