تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجِبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُوجِبَہ کُلِّیَہ

تمام اثبات ، جزو کی ضد

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

مَوج بَہ مَوج

ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل

مَوج بَہنا

خیال کی رو یا وہم یا دھیان کہیں سے کہیں جاپہنچنا

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مَوج بَہاراں

بہار کے موسم کی ترنگ، سر خوشی کی فضا

کَہْرُبائی مُوجِبَہ

مثبت برقی رو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجِبَہ کے معانیدیکھیے

مُوجِبَہ

muujibaमूजिबा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: منطق

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُوجِبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز
  • بڑی ضروری چیز، اچھی یا بری، بڑی نیکی یا بُرائی، جس کا صلہ اگلے جہان میں ملے گا، قیامت کے دن کی سزا و جزا
  • قطب جنوبی سے نکلنے والی روشنی

Urdu meaning of muujiba

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) asbaatii, musbat, iqraarii, jis me.n honaa, zaahir kiya jaaye (na honaa, na ho) saalbaa ka naqiiz, zaruurii chiiz
  • ba.Dii zaruurii chiiz, achchhii ya barii, ba.Dii nekii ya buraa.ii, jis ka silaa agle jahaan me.n milegaa, qiyaamat ke din kii sazaa-o-jaza
  • qutab-e-junuubii se nikalne vaalii roshnii

English meaning of muujiba

Noun, Feminine

  • affirmative proposition
  • aurora australis
  • the divine reward or punishment
  • thing of importance (whether good or bad)

मूजिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आवश्यक वस्तु, वह कृत्य जिसका बदला परलोक में मिले।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُوجِبَہ کُلِّیَہ

تمام اثبات ، جزو کی ضد

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

مَوج بَہ مَوج

ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل

مَوج بَہنا

خیال کی رو یا وہم یا دھیان کہیں سے کہیں جاپہنچنا

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مَوج بَہاراں

بہار کے موسم کی ترنگ، سر خوشی کی فضا

کَہْرُبائی مُوجِبَہ

مثبت برقی رو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone