تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونچھوں" کے متعقلہ نتائج

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُونْچھوں کو تاب دینا

رک : مونچھوں کو تاؤ دینا ۔

مُونْچھوں کی لاج رَکھنا

آبرو رکھنا ، عزت کا خیال کرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا ، مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

کَرے داڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

کر جاوے ڈاڑھی والا، پکڑا جائے مونچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

بالوں کو اگر اچھی طرح رکھ سکتے ہو تو رکھو نہیں تو منڈواؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونچھوں کے معانیدیکھیے

مُونچھوں

muuchho.nमूछों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مُونچھ

  • Roman
  • Urdu

مُونچھوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

Urdu meaning of muuchho.n

  • Roman
  • Urdu

  • baaliG mard ke u.upar ke lab par ugne vaale baal, buruut, lab, muu.ochh

English meaning of muuchho.n

Noun, Feminine, Plural

  • moustaches

मूछों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • ऊपरी ओंठ के ऊपर के बाल जो केवल पुरुषों के उगते हैं, ये बाल पुरुषत्व का विशेष चिन्ह माने जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُونْچھوں کو تاب دینا

رک : مونچھوں کو تاؤ دینا ۔

مُونْچھوں کی لاج رَکھنا

آبرو رکھنا ، عزت کا خیال کرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا ، مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

کَرے داڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

کر جاوے ڈاڑھی والا، پکڑا جائے مونچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

بالوں کو اگر اچھی طرح رکھ سکتے ہو تو رکھو نہیں تو منڈواؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونچھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونچھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone