تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال" کے متعقلہ نتائج

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

بالوں کو اگر اچھی طرح رکھ سکتے ہو تو رکھو نہیں تو منڈواؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال کے معانیدیکھیے

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

baal janjaal pale to paal, nahii.n to muu.ncho.n ko Taalबाल जंजाल पले तो पाल, नहीं तो मूँछों को टाल

ضرب المثل

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال کے اردو معانی

  • بالوں کو اگر اچھی طرح رکھ سکتے ہو تو رکھو نہیں تو منڈواؤ
  • بال ایک مصیبت ہیں رکھے جا سکیں تو رکھو نہیں تو مونچھوں کو بھی ہٹاؤ
  • مونچھیں صاف رکھنے والوں پر طنز ہے

बाल जंजाल पले तो पाल, नहीं तो मूँछों को टाल के हिंदी अर्थ

  • बालों को यदि अच्छी तरह रख सकते हो तो रक्खो नहीं तो मुंडवाओ
  • बाल एक विपत्ति हैं रखे जा सकें तो रखो नहीं तो मूंछों को भी हटाओ
  • मूंछें साफ़ रखने वालों पर व्यंग्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone