تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا کے معانیدیکھیے

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

muuchho.n se chi.ngaariyaa.n nikalnaaमूछों से चिंगारियाँ निकलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا کے اردو معانی

  • نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

Urdu meaning of muuchho.n se chi.ngaariyaa.n nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat gussail honaa, bahut Gazabnaak honaa, shaan-e-Gazab aur qahaarii ka namuuna honaa, nihaayat badmizaajii aur Khuu.n Khaarii saabit honaa

मूछों से चिंगारियाँ निकलना के हिंदी अर्थ

  • निहायत गुस्सैल होना, बहुत ग़ज़बनाक होना, शान-ए-ग़ज़ब और कहारी का नमूना होना, निहायत बदमिज़ाजी और ख़ूँ-ख़्वारी साबित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone