تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّفِق" کے متعقلہ نتائج

ہُو بَہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

ہُو بَہ ہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

آدْمی ہو یا بے دال کے بُودَم

بالکل احمق ہو

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

تُرَْت مَجْوری جو پَرکھاوے، با کا کار تُرَت ہو جاوے

جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے

دَم بَخُود ہو جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

آنکھیں بیکار ہو جانا

نظر نہ آنا

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

آنکھیں پانی ہو کر بہ جانا

بہت رونا یہاں تک کہ آنکھیں خراب ہو جائیں

خُدا بی ہو

اللہ مالک ہے ، اللہ مدد کرے ، مشکل ہے.

بِہ ہو جانا

(ذخم، چوٹ وغیرہ کا) اچھا ہو جانا ، بھرائل

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

لہو ہو کر بہہ جانا

دل جگر وغیرہ کا خون ہو کر بہہ جانا، شاعرانہ تخیل ہے

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

بے رُخْ ہوجانا

بے مروت ہونا، ناراض ہونا

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّفِق کے معانیدیکھیے

مُتَّفِق

muttafiqमुत्तफ़िक़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّفِق کے اردو معانی

صفت

  • یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا
  • متحد، ایک ساتھ، یکجا، ملا جلا

    مثال دو شخص آپس میں متفق ہو کر روزگار کے واسطے کسی ملک کو چلے جاتے تھے

  • اتفاق کرنے والا، رضامند، ہم خیال، موافق
  • اتفاق کے ساتھ، ہم خیال ہو کر

شعر

Urdu meaning of muttafiq

  • Roman
  • Urdu

  • yakjaa kyaa hu.a, mujatmaa, ittifaaq kyaa hu.a
  • muttahid, ek saath, yakjaa, mila julaa
  • ittifaaq karne vaala, razaamand, hamaKhyaal, muvaafiq
  • ittifaaq ke saath, hamaKhyaal ho kar

English meaning of muttafiq

Adjective

मुत्तफ़िक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इकट्ठा किया हुआ, सहमत किया हुआ
  • जिस बात या विषय या कार्य से इत्तिफ़ाक़ हो या मतैक्य किया जाय, सहमत, एक साथ, मिला-जुला

    उदाहरण दो शख़्स आपस में मुत्तफ़िक़ हो कर रोज़गार के वास्ते किसी मुल्क को चले जाते थे

  • इत्तिफ़ाक़ करने वाला, रज़ामंद, हमख़याल, जिनमें किसी विषय पर इत्तफाक हो
  • सहमति के साथ, एकमत हो कर

مُتَّفِق کے مترادفات

مُتَّفِق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُو بَہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

ہُو بَہ ہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

آدْمی ہو یا بے دال کے بُودَم

بالکل احمق ہو

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

تُرَْت مَجْوری جو پَرکھاوے، با کا کار تُرَت ہو جاوے

جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے

دَم بَخُود ہو جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

آنکھیں بیکار ہو جانا

نظر نہ آنا

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

آنکھیں پانی ہو کر بہ جانا

بہت رونا یہاں تک کہ آنکھیں خراب ہو جائیں

خُدا بی ہو

اللہ مالک ہے ، اللہ مدد کرے ، مشکل ہے.

بِہ ہو جانا

(ذخم، چوٹ وغیرہ کا) اچھا ہو جانا ، بھرائل

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

لہو ہو کر بہہ جانا

دل جگر وغیرہ کا خون ہو کر بہہ جانا، شاعرانہ تخیل ہے

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

بے رُخْ ہوجانا

بے مروت ہونا، ناراض ہونا

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّفِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّفِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone