تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَوَکِّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَکِّل کے معانیدیکھیے
مُتَوَکِّل کے اردو معانی
صفت
- توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر
شعر
ہو سکے گر متوکل تو نہایب بہتر
ورنہ اس دل کو اٹھا قال سے لے حال میں ڈال
English meaning of mutavakkil
Adjective
- rusting in God, resigned to the will of God, resigned to one's fate, trusting (to), or confiding (in, another )
मुतवक्किल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ईश्वर में विश्वास तथा उस पर भरोसा रखने वाला (केवल ईश्वर पर)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَوَکِّل)
مُتَوَکِّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔