تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَدِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّد ہونا

سخت ہونا ، کٹر یا شدت رکھنے والا ہونا ۔

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَدِّد کے معانیدیکھیے

مُتَشَدِّد

mutashaddidमुतशद्दिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَدَّدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَدِّد کے اردو معانی

صفت

  • سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر
  • دوسروں پر تشدد کرنے والا، ظالم، پرتشدد، سختی کرنے والا

Urdu meaning of mutashaddid

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtii ya shiddat iKhatiyaar karne vaala, kisii baat kii saKhtii se paabandii karne vaala, kaTTar
  • duusro.n par tashaddud karne vaala, zaalim, paratshaddud, saKhtii karne vaala

English meaning of mutashaddid

Adjective

  • strict, rigorous, stern, firm
  • violent, of violent temper, brutal, vicious, savage, aggressive

मुतशद्दिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सख़्ती करने वाला, कट्टर, कठोर
  • दूसरों पर अत्याचार करने वाला, क्रूर, अत्याचारी, ज़ालिम

مُتَشَدِّد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّد ہونا

سخت ہونا ، کٹر یا شدت رکھنے والا ہونا ۔

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَدِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَدِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone