تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَدِّدانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَدِّدانَہ کے معانیدیکھیے

مُتَشَدِّدانَہ

mutashaddidaanaमुतशद्दिदाना

وزن : 112122

اشتقاق: شَدَّدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَدِّدانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

Urdu meaning of mutashaddidaana

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid, tashaddud aamez, paratshaddud andaaz se, tashaddud vaala

English meaning of mutashaddidaana

Persian, Arabic - Adjective

  • strictly, violently
  • violent, strict

मुतशद्दिदाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अत्याचारपूर्ण, हिंसात्मक, शदीद, बलपूर्वक, सख्ती से, वास्तव में, कठोरता से

مُتَشَدِّدانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَدِّدانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَدِّدانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone