تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَرِّک" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَرِّک کے معانیدیکھیے

مُتَحَرِّک

mutaharrikमुतहर्रिक

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: حَرَکَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَرِّک کے اردو معانی

صفت

  • حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

    مثال اس بت کو یوں متحرک دیکھ کر مجھے تعجب ہوا

  • (مجازاً) سرگرم عمل

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ حرف جس پر کوئی حرکت یعنی زبر، زیر یا پیش ہو (ساکن کے مقابل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُتَحَرِّق

جلا ہوا، سوزاں

شعر

Urdu meaning of mutaharrik

  • Roman
  • Urdu

  • harkat karne vaala, chaltaa phirtaa, hilne vaala, janbaan, ravaan, jaarii
  • (majaazan) sargarm amal
  • (qavaa.id) vo harf jis par ko.ii harkat yaanii zabar, zer ya pesh ho (saakan ke muqaabil

English meaning of mutaharrik

Adjective

  • movable, transportable, moving, floating, dynamic

    Example Is but ko yun mtaharrik dekh kar mujhe taajjub hua

  • accented with short vowel, vowelized

मुतहर्रिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हरकत करने वाला, चलता फिरता, चलने वाला, गतिशील, स्वरयुक्त, गतिमान, चलती हुई

    उदाहरण इस बुत को यूँ मुतहर्रिक देख कर मुझे तअज्जुब हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़वाइद) वो हर्फ़ जिस पर कोई हरकत यानी ज़बर, ज़ेर या पेश हो (साकन के मुक़ाबिल)

مُتَحَرِّک کے مترادفات

مُتَحَرِّک کے متضادات

مُتَحَرِّک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَرِّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَرِّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone