تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَحَرِّک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَرِّک کے معانیدیکھیے
مُتَحَرِّک کے اردو معانی
صفت
-
حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری
مثال - اس بت کو یوں متحرک دیکھ کر مجھے تعجب ہوا
- (مجازاً) سرگرم عمل
اسم، مذکر
- (قواعد) وہ حرف جس پر کوئی حرکت یعنی زبر، زیر یا پیش ہو (ساکن کے مقابل)
شعر
متحرک اس قدر ہے مرا گرد باد ہستی
کوئی دور سے جو دیکھے تو لگے رکا ہوا ہے
English meaning of mutaharrik
मुतहर्रिक के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
हरकत करने वाला, चलता फिरता, चलने वाला, गतिशील, स्वरयुक्त, गतिमान, चलती हुई
उदाहरण - इस बुत को यूँ मुतहर्रिक देख कर मुझे तअज्जुब हुआ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (क़वाइद) वो हर्फ़ जिस पर कोई हरकत यानी ज़बर, ज़ेर या पेश हो (साकन के मुक़ाबिल)
مُتَحَرِّک کے مترادفات
مُتَحَرِّک کے متضادات
مُتَحَرِّک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَحَرِّک)
مُتَحَرِّک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔