تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَوفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَوفی کے معانیدیکھیے
مُسْتَوفی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میر منشی، ہیڈ کلرک
- (مجازاً) محاسب اعلیٰ جو اپنے ماتحتوں کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرے، محکمہء حساب کا حاکم، اکاؤنٹینٹ یا آڈیٹر جنرل نیز محاسب
- تنخواہ تقسیم کرنے والا، خزانچی، بخشی، دیوان نیز نائب دیوان
صفت
- پورا لینے یا دینے والا (قرضہ وغیرہ)
English meaning of mustaufii
Noun, Masculine
- a head clerk
- (metaphorical) the principal officer (of a detachment etc.), an examiner, or auditor (of accounts)
Adjective
- paying, or receiving, in full (a debt etc.)
मुस्तौफ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पदाधिकारी जो अपने अधीनस्थ कर्मचारियों के हिसाब की जाँच-पड़ताल करे
विशेषण
- पूरा लेने या देने वाला (क़र्ज़ा वग़ैरा)
مُسْتَوفی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَوفی)
مُسْتَوفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔