تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْنَد اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْنَد اِلَیہ

(قواعد) جس پر حکم کیا جائے، جس کے متعلق کچھ کہا جائے، مبتدا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْنَد اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مُسْنَد اِلَیہ

musnad-ilaihमुसनद-इलैह

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: قواعد

مُسْنَد اِلَیہ کے اردو معانی

صفت

  • (قواعد) جس پر حکم کیا جائے، جس کے متعلق کچھ کہا جائے، مبتدا
  • جس کی بابت خبر دی جائے، جس پر بھروسا، تکیہ کیا جائے، جس سے سند پکڑی جائے

English meaning of musnad-ilaih

Adjective

  • that to which something is attributed, the subject (of a sentence)

मुसनद-इलैह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (व्या,) मुम्तदा, जैसे-- ‘राम अच्छा है’ में ‘राम’ मुस्नदइलैह है और 'अच्छा', ‘मुस्नद’।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْنَد اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْنَد اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone