تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتَمِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَمِل کے معانیدیکھیے
مُشْتَمِل کے اردو معانی
صفت
- جو شامل یا شریک ہو، مشمولہ
- شامل ہونے والا، شریک ہونے والا، محیط ہونے والا
شعر
ہے مشتمل نمود صور پر وجود بحر
یاں کیا دھرا ہے قطرہ و موج و حباب میں
English meaning of mushtamil
Adjective
- comprehending, comprising, containing, including
- enclosing, surrounding, encompassing
- involving
- extending (over)
- inclusive (of)
- common
- whatever surrounds, comprehends, or embraces
मुश्तमिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सम्मिलित, शामिल, व्यापक, हावी
- शामिल किया हुआ, युक्त, आधारित
مُشْتَمِل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتَمِل)
مُشْتَمِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔